فہرست عنوانات
- سیلز ٹیکس ریکارڈز
- سیلز کا ریکارڈ
- خریداریوں اور درآمدات کا ریکارڈ
- وصول کی گئی رقومات کا ریکارڈ
- دیگر ریکارڈز
- ریکارڈز اور دستاویزات کو محفوظ رکھنا
خریداریوں اور درآمدات کا ریکارڈ
خریداریوں اور درآمدات کے ریکارڈ میں خریدی کی گئی اشیاء یا حاصل کی گئی خدمات کے بارے میں مندرجہ ذیل معلومات موجود ہونی چاہئیں:
- تفصیلات
- مقدار
- مالیت
- نام، پتہ اور سپلائر کا رجسٹریشن نمبر
- خریداریوں پر ادا کیا گیا ٹیکس